میٹرک ٹیک کے نئے مضامین کی سکیم آف سٹڈیز جاری

میٹرک ٹیک کے نئے مضامین  کی سکیم آف سٹڈیز جاری

لاہور(خبرنگار)میٹرک ٹیک کے نئے مضامین کی سکیم آف سٹڈیز جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری کردہ سکیم آف سٹیڈیز کے مطابق ہیلتھ سائنسز کے مضمون کے مجموعی نمبر 150 ہونگے۔

ایگریکلچر سائنس کا مضمون بھی 150 نمبر کا ہوگا ،فیشن ڈیزائننگ مضمون کا پرچہ بھی ڈیڑھ سو نمبر کا ہوگا۔ انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی مضمون کا امتحان بھی 150 کا ہوگا، امتحان میں 80 نمبر تھیوری اور 70 نمبر عملی امتحان کے ہونگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں