لاکھوں مالیت کے گٹکا سے بھرے 23 ڈرم برآمد، ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)بھاٹی گیٹ پولیس نے گٹکا فروشی کا نیٹ ورک پکڑ کر کراچی سے آئے گٹکا محلول کی سپلائی کو ناکام بنا دیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق لاکھوں مالیت کے گٹکا سے بھرے 23 ڈرم برآمد ہوئے، ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments