سندر اور گارڈن ٹاؤن سے 2 نامعلوم لاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)سندر اور گارڈن ٹاؤن سے 2 نامعلوم لاشیں برآمد ہوگئیں۔ ایدھی ترجمان کے مطابق سندر کے علاقہ میں نہر سے 35 نامعلوم شخص کی گلی سڑی لاش برآمد ہوئی۔
ایدھی ترجمان کے مطابق سندر کے علاقہ میں نہر سے 35 نامعلوم شخص کی گلی سڑی لاش برآمد ہوئی، جناح ہسپتال کے قریب 40 سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا۔