مغوی لڑکی بازیاب، ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے راوی روڈ سے اغوا ہونے والی لڑکی کرن شہزادی کو نوانکوٹ کے علاقے کوٹ کمبوہ سے لڑکی کو بازیاب کر کے ملزم جنید کو گرفتار کرلیا۔
ڈولفن سکواڈ نے راوی روڈ سے اغوا ہونے والی لڑکی کرن شہزادی کو نوانکوٹ کے علاقے کوٹ کمبوہ سے لڑکی کو بازیاب کر کے ملزم جنید کو گرفتار کرلیا۔