لیسکو: اب تک 2 لاکھ 23 ہزار مقامات پر بجلی چوری پکڑی گئی

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ڈسکوز سپورٹ یونٹ بجلی چوروں کے خلاف سرگرم ہے، اب تک کی کارروائیوں میں 2 لاکھ 23 ہزار مقامات پر بجلی چوری پکڑی گئی۔
ڈسکوز سپورٹ یونٹ بجلی چوروں کے خلاف سرگرم ہے، اب تک کی کارروائیوں میں 2 لاکھ 23 ہزار مقامات پر بجلی چوری پکڑی گئی، یونٹ نے مجموعی طور پر 2 لاکھ 11 ہزار 713 ملزموں کے خلاف مقدمات درج، 53 ہزار 808 گرفتار کئے۔