بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات بارے اجلاس

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے) سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی زیر صدارت بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات بارے اجلاس ہوا۔
انہوں نے لینڈ مینجمنٹ سسٹم ،سیٹلمنٹ مینجمنٹ سسٹم اور لینڈ ایکوزیشن سسٹم میں بہتری کاجائزہ لیا۔ ممبر کالونیز ممبر ٹیکسز سیکرٹری بورڈ آف ریونیو و دیگر افسروں نے اجلاس میں شرکت کی۔ نبیل جاوید نے لینڈ ایکوزیشن ای لائبریری ،آئی ٹی بیسڈ لینڈ مینجمنٹ رجسٹریشن سسٹم کا بھی جائزہ لیا۔