بارش کے بعد مین بازار پتوکی پانی میں ڈوب گیا،تاجروں کا احتجاج

بارش کے بعد مین بازار پتوکی پانی  میں ڈوب گیا،تاجروں کا احتجاج

پتوکی(تحصیل رپورٹر)بارش کے بعد شہر کا اہم کاروباری مرکز مین بازار پتوکی دریا کا منظر پیش کر نے لگا۔

مین بازار، ریل بازار، ڈاک خانہ بازار، گول مارکیٹ ،گلی حاجی محمد آصف سعید والی گلی مسجد منیار والی چوک جھلار بدر کالونی آصف کالونی،ھلہ روڈ، انصاف سٹی اور پرانی منڈی سمیت ہر جگہ پانی ہی پانی ہونے پر تاجر اور علاقہ مکینوں نے میونسپل کمیٹی پتوکی کی نااہلی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں