صدر یو ایم ٹی کی چیئرمین پی ایچ ای سی،سیکرٹری سے ملاقات

 صدر یو ایم ٹی کی چیئرمین  پی ایچ ای سی،سیکرٹری سے ملاقات

لاہور(سٹاف رپورٹر)یو ایم ٹی کے چیئرمین و صدر ابراہیم حسن مراد نے چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر رانا اقرار خان اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے ملاقات کی۔

 یو ایم ٹی کے ریکٹر ڈاکٹر آصف رضا و دیگر سینئر اراکین بھی شریک تھے۔اعلیٰ تعلیم، تحقیق اور موثر پالیسی سازی کے جدید تقاضوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں