7سال سے مطلوب اشتہاری گرفتار

 7سال سے مطلوب اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی ڈی نے پولیس کو 7 سال سے مطلوب اشتہاری کو ہنجروال کے علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم گرفتار کرلیا۔

سی سی ڈی نے پولیس کو 7 سال سے مطلوب اشتہاری کو ہنجروال کے علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم گرفتار کرلیا۔ ملزم فیض  پولیس کو اغوا برائے تاوان کے مقدمہ میں مطلوب تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں