جیب تراش پکڑا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں جیبوں کا صفایا کرنیوالا جیب تراش عمرانکو ڈیفنس سے گرفتار کرلیا۔
ملزم نے دوران واردات پکڑے جانے کے ڈر سے شہری کو خنجر کے وار سے زخمی کر دیا، ڈولفن ٹیم پر بھی چاقو سے حملہ کی کوشش کی۔ ملزم کو تھانہ ڈیفنس بی کے حوالے کر دیا گیا۔