ایل ڈی اے :تجاوزات بنے پلاٹ 1 ارب 11 کروڑ 55 لاکھ میں نیلام
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی خصوصی کاوشوں سے ایل ڈی اے نے رواں مالی سال کے پہلے نیلام عام میں 30 سال سے تجاوزات بنے پلاٹوں کو۔۔۔
جناح مارکیٹ میں تبدیل کر کے ریکارڈایک ارب سے زائد کاریونیو اکٹھا کر لیا۔ جناح مارکیٹ،چائلڈ ویلفیئر سینٹر ٹاؤن شپ کے 45کمرشل پلاٹ ایک ارب11کروڑ 55لاکھ 94ہزار روپے میں نیلام کیے گئے ۔ نیلام عام میں جناح مارکیٹ اور چائلڈ ویلفیئر سنٹر ٹاؤن شپ کی دکانیں شامل تھیں۔