دیوار گرنے سے 6افراد زخمی

 دیوار گرنے سے 6افراد زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹاؤن ایکسپو سینٹر کے قریب دیوار گرنے سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔

 ریسکیو 1122 کے مطابق ایکسپو سینٹرکے قریب دیوار گرنے سے 6افراد زخمی ہ گئے ،اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر 6افراد کو ملبے تلے سے ریسکیو کر کے 4 افراد کو ابتدائی طبی امداد دی جبکہ 2 شدید زخمی افراد کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں