کونکورڈیا کالج مانگا منڈی میںنئے کیمپس کا افتتاح

کونکورڈیا کالج مانگا منڈی  میںنئے کیمپس کا افتتاح

لاہور(سٹاف رپورٹر)کونکورڈیا کالج کا مانگا منڈی لاہور میں نئے کیمپس کا افتتاح کیا گیا۔ کونکورڈیا کالج نے مانگا منڈی لاہور میں اپنے نئے کیمپس کے افتتاح کیا۔

اس تقریب میںصوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات،رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر،رکن صوبائی اسمبلی ملک انس، نمائندہ، رانا کنکریٹ سسٹم رانا محمد خالداور نمائندہ رانا کنکریٹ سسٹم رانا محمد طاہر سمیت کئی اہم شخصیات اور  معزز مہمانوں نے شرکت کی۔یہ تاریخی موقع کونکورڈیا کالجز کے اس مشن کی جانب ایک اور اہم پیش رفت تھی۔ جس کا مقصد اعلیٰ معیاری تعلیم کی فراہمی اور مستقبل کے رہنماؤں کی تیاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں