موٹرسائیکل سے گاڑی ٹکرانے پر شہری چھری کے وارسے زخمی

موٹرسائیکل سے گاڑی ٹکرانے  پر شہری چھری کے وارسے زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)اچھرہ کے علاقے میں موٹرسائیکل سے گاڑی ٹکرانے پر محلہ داروں نے شہری کے گھر دھاوا بول دیا،ملزموں نے چھری کے وار کر کے فیصل لطیف کو زخمی کر دیا۔۔۔

واردات کی کلوز سرکٹ فوٹیج سامنے آ گئی، فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم شہروز، رؤف، جویریہ نے گھر پر دھاوا بولا، پھر چھری کے وار کئے ، پولیس نے بتایا کہ چھری کے وار سے شہری فیصل شدید زخمی ہوا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے عثمان اور رؤف کو گرفتار کر لیا،ملزمان کو مزید تحقیقات کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں