لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام ،عزیز بھٹی زون کیلئے واسا کی نئی کمیٹی قائم

لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام ،عزیز بھٹی  زون کیلئے واسا کی نئی کمیٹی قائم

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت واسا نے ایل ڈی پی عزیز بھٹی زون کیلئے نئی کمیٹی تشکیل دیدی۔۔۔

 جس میںڈائریکٹر او اینڈ ایم واہگہ ٹاؤن مدثر جاوید، ایکسین عزیز بھٹی ٹاؤن سلمان مرزا اورایس ڈی او سلطان رفیق، عمیر انور اور ارسلان ادریس کمیٹی کے ممبر مقرر کئے گئے ہیں۔کمیٹی کو لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام جلد مکمل کرنیکا ٹاسک دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں