کشمیری عوام کو سلام
لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی عثمان انور نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کہا کہ پنجاب پولیس مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی دلیرانہ جدوجہد کو سلام پیش کرتی ہے۔
پنجاب پولیس مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی دلیرانہ جدوجہد کو سلام پیش کرتی ہے۔ پنجاب پولیس جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی پرزور مذمت کرتی ہے۔