رنگ روڈ پر ڈالے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

رنگ روڈ پر ڈالے کی ٹکر  سے ایک شخص جاں بحق

لاہور(این این آئی)رنگ روڈ پر ڈالے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تھانہ شمالی چھاؤنی کی حدود میں شہری احمد سڑک کراس کرتے حادثہ کا شکار ہوا،احمد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

تھانہ شمالی چھاؤنی کی حدود میں شہری احمد سڑک کراس کرتے حادثہ کا شکار ہوا،احمد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔پولیس نے جاں بحق شخص کی لاش قبضہ میں لے کر کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں