انجمن تاجران کانیلا گنبد پارکنگ پلازے کی پیشرفت پر اطمینان
لاہور(آئی این پی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے نیلا گنبد پارکنگ پلازے کی تعمیر کیلئے پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے کی تکمیل کے بعد سامنے آنے والے مسائل سے بچنے کیلئے تاجر نمائندوں کو مشاورت کے عمل میں شامل کیا جائے۔
آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے نیلا گنبد پارکنگ پلازے کی تعمیر کیلئے پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے کی تکمیل کے بعد سامنے آنے والے مسائل سے بچنے کیلئے تاجر نمائندوں کو مشاورت کے عمل میں شامل کیا جائے۔