نوجوان نہر میں کود گیا، تلاش جاری
لاہور(کرائم رپورٹر)جمبر نہر میں 24 سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات پر چھلانگ لگا دی۔ ایدھی کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ایدھی اہلکار اور غوطہ خور نوجوان کی تلاش میں مصروف ہیں۔
جمبر نہر میں 24 سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات پر چھلانگ لگا دی۔ ایدھی کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ایدھی اہلکار اور غوطہ خور نوجوان کی تلاش میں مصروف ہیں۔