وقف بورڈ ملازمین کی ہڑتال پر کمیٹی تشکیل

وقف بورڈ ملازمین کی ہڑتال پر کمیٹی تشکیل

لاہور(خبر نگار)متروکہ وقف املاک بورڈ کے ملازمین اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

متروکہ وقف املاک بورڈ کے ملازمین اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ احتجاج کے پیش نظر حکام نے تین رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں