یوم آزدی و معرکہ حق ریلی

یوم آزدی و معرکہ حق ریلی

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) پاکستان کے 78 ویں یومِ آزادی اور معرکہ حق کی خوشیوں میں محکمہ تعمیرات و مواصلات بھی شریک ہوگیا۔

صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ کی قیادت میں یوم پاکستان و معرکہ حق ریلی نکالی گئی، ریلی سی اینڈ ڈبلیو آفس سے واہگہ بارڈر تک نکالی گئی، جہاں شرکا نے پاکستانی پرچم ہوا میں لہرائے اور وطن عزیز کے حق میں نعرے لگائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں