پاکستان کے قیام کا مقصداسلامی ریاست : حافظ عبدالکریم

پاکستان کے قیام کا مقصداسلامی  ریاست : حافظ عبدالکریم

لاہور (سیاسی نمائندہ) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ۔۔۔

 یقین، اتحاد اور قربانی کے جذبے سے ہی پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان کے قیام کا مقصد اسلامی اصولوں پر مبنی ایک اسلامی فلاحی ریاست کا قیام تھا جس میں انصاف، مساوات اور بھائی چارے کو بنیاد بنایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں