وزیر تعلیم نے اقبال پارک میں پاکستان کے نام سے پودا لگایا

وزیر تعلیم نے اقبال پارک میں  پاکستان کے نام سے پودا لگایا

لاہور(خبر نگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے یوم آزادی کے موقع پر اقبال پارک اور ایجوکیشن آفس میں پاکستان کے نام کا پودا لگایا۔

اس موقع پر انہوں نے گزشتہ سال اقبال پارک میں اپنے ہاتھوں لگائے گئے پودے کو بھی مانیٹر کیا اور اس کی حفاظت اور نگہداشت پر پی ایچ اے ملازمین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ہاتھوں سے لگے پودے کی پرورش دیکھ کر دل مطمئن ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں