چیف انجینئر ندیم ملک غفلت پر معطل

 چیف انجینئر ندیم ملک غفلت پر معطل

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)چیف انجینئر آپریشنز لیسکو ندیم ملک کو غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا۔

چیف انجینئر آپریشنز لیسکو ندیم ملک کو غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فیڈرز کا لوڈ شفٹ کرنے سے لیسکو کو لائن لاسز بڑھنے پر معطلی کے احکامات جاری کیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں