نہم کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

نہم کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

لاہور(آن لائن)پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے اعلان کیا ہے کہ نہم کے سالانہ امتحانی نتائج کل صبح 10 بجے باضابطہ شائع کیے جائینگے۔

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے اعلان کیا ہے کہ نہم کے سالانہ امتحانی نتائج کل صبح 10 بجے باضابطہ شائع کیے جائینگے۔ والدین اور طلبہ نتائج متعلقہ بورڈز کی ویب سائٹس اور ایس ایم ایس سروس کے ذریعے بھی حاصل کر سکیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں