طالبہ کی ویڈیوز وائرل ملزم کی ضمانت مسترد

طالبہ کی ویڈیوز وائرل ملزم کی ضمانت مسترد

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد ظفر نے ٹیوشن پڑھنے آنے والی طالبہ کے موبائل ڈیٹا سے ویڈیوز بنا کر وائرل کرنے کیخلاف درخواست پر ملزم ٹیچر شاہد کی عبوری ضمانت مسترد کردی۔

ٹیوشن پڑھنے آنے والی طالبہ کے موبائل ڈیٹا سے ویڈیوز بنا کر وائرل کرنے کیخلاف درخواست پر ملزم ٹیچر شاہد کی عبوری ضمانت مسترد کردی، ضمانت منسوخ ہونے پر ایف آئی اے سائبر کرائم اہلکاروں نے ٹیچر کو حراست میں لے لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں