گھرکی ہسپتال کے قریب سلنڈر دھماکا
لاہور(کرائم رپورٹر)گھرکی ہسپتال کے قریب ایک خوفناک دھماکا,دھماکا گیس سلنڈر بھرنے والی ٹینکی پھٹنے کے باعث پیش آیا۔
اہل علاقہ خوفزدہ، گھروں سے باہر نکل آئے ، بجلی بندش کی وجہ سے دکاندار ٹینکی کا سوئچ بند کرنا بھول گیا،بجلی بحال ہونے پر لوہے کی ٹینکی زیادہ ہوا بھرنے سے پھٹ گئی، دھماکے کے باعث قریبی گھروں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔