3ڈاکو گرفتار

3ڈاکو گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)سمن آباد پولیس نے گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران رسول پارک کٹ کے قریب سے تین ملزمان احمد، منان الرحمن اور علی رضا کو حراست میں لیا گیا۔

سمن آباد پولیس نے گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران رسول پارک کٹ کے قریب سے تین ملزمان احمد، منان الرحمن اور علی رضا کو حراست میں لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں