پنجاب بار الیکشن:وکلا کا عرفان ناصر چیمہ کی حمایت کا اعلان
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)امیدوار برائے ممبر پنجاب کونسل لاہور سیٹ عرفان ناصر چیمہ نے سپورٹرز کے ہمراہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ کا دورہ کیا اور۔۔۔
اپنی بھر پو رانتخابی مہم چلائی اس موقع پر انکے ہمراہ سینئر ایڈووکیٹ شکیل انور ورک،سابق صدر ڈسٹرکٹ بار شیخوپورہ غلام مرتضی ورک اور درجنوں وکلا موجود تھے ۔ڈسٹرکٹ بار شیخوپورہ کے وکلا کی بھاری اکثریت نے انکی حمایت کا اعلان کیا۔