پولیو ویکسی نیشن مہم کاافتتاح
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے سکول میں پولیو سے بچائو کیلئے ویکسی نیشن مہم کا افتتاح کیا ۔ لاہور کی 122ہائی رسک یو سیز میں 16لاکھ بچوں کیلئے انتظامات کئے گئے ہیں۔
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے سکول میں پولیو سے بچائو کیلئے ویکسی نیشن مہم کا افتتاح کیا ۔ لاہور کی 122ہائی رسک یو سیز میں 16لاکھ بچوں کیلئے انتظامات کئے گئے ہیں۔