ریگولر بنیادوں پر ایم ڈی پی ٹی وی کی تقرری کی ہدایت

ریگولر بنیادوں پر ایم ڈی پی ٹی وی کی تقرری کی ہدایت

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اویس خالد نے وفاقی سیکرٹری اطلاعات کیخلا ف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت 21 نومبر تک ملتوی کر دی۔

عدالت نے اگلی سماعت تک ریگولر بنیادوں پر ایم ڈی پی ٹی وی کی تقرری کی ہدایت کر دی، عدالت نے پی ٹی وی کے وکیل کی دو ماہ کی مہلت کی استدعا مسترد کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں