ہائیکورٹ ‘پرندوں کی ہلاکت معاونت کی ہدایت

ہائیکورٹ ‘پرندوں کی  ہلاکت معاونت کی ہدایت

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں داتا دربار کے سامنے پرندہ مارکیٹ میں ایل ڈی اے آپریشن اور پرندوں کی مبینہ ہلاکت کے خلاف درخواست پر درخواست گزار کے وکیل کو عدالت کی مزید معاونت کرنے کی ہدایت کر دی گئی ۔

لاہور ہائیکورٹ میں داتا دربار کے سامنے پرندہ مارکیٹ میں ایل ڈی اے آپریشن اور پرندوں کی مبینہ ہلاکت کے خلاف درخواست پر درخواست گزار کے وکیل کو عدالت کی مزید معاونت کرنے کی ہدایت کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں