2ملزم گرفتار، گٹکا برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)شادباغ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ملزمان عبدالجبار اور حسنین کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے 40 کلو لیکوئیڈ گٹکا 25 پیکٹ چونا گٹکا تیار کرنے والے اوزار اور خام مال سمیت دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
شادباغ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ملزمان عبدالجبار اور حسنین کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے 40 کلو لیکوئیڈ گٹکا 25 پیکٹ چونا گٹکا تیار کرنے والے اوزار اور خام مال سمیت دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔