کوٹ لکھپت :ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی، ہسپتال داخل

کوٹ لکھپت :ذہنی معذور لڑکی  سے زیادتی، ہسپتال داخل

لاہور (آئی این پی )کوٹ لکھپت میں ذہنی معذور لڑکی کوزیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔پولیس کے مطابق ملزم ذہنی معذور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہوگیا۔۔۔

لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔پولیس کاکہناہے کہ 23 سالہ لڑکی کو نامعلوم شخص تشویشناک حالت میں میو ہسپتال چھوڑکرفرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں