اسلحہ کی نمائش پر5ملزم پکڑے گے

اسلحہ کی نمائش پر5ملزم پکڑے گے

لاہور (کرائم رپورٹر)چوکی اعوان ڈھائے والا پولیس نے اسلحہ کی نمائش پر5ملزم اسلحے اور گاڑی سمیت گرفتار کر لیے ۔۔۔

اہلکاروں نے دوران سنیپ چیکنگ مشکوک ڈالے میں پابندی کے باوجود گاڑی پر سر عام اسلحہ لیکر گھومنے والے ظفر خاں، حسن، امیر عبداللہ سمیت 5ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد اور مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں