لوکل گورنمنٹ ایکٹ کیخلاف درخواست، فائل چیف جسٹس کوارسال

لوکل گورنمنٹ ایکٹ کیخلاف درخواست، فائل چیف جسٹس کوارسال

لاہور(کورٹ رپورٹر ) ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کیخلاف کیس کی فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اسی نوعیت کا کیس جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں زیر التوا ، بہتر ہے ،وہی عدالت اس درخواست پر سماعت کرے ۔

 ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کیخلاف کیس کی فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اسی نوعیت کا کیس جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں زیر التوا ، بہتر ہے ،وہی عدالت اس درخواست پر سماعت کرے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں