ناجائز کمرشلائزیشن،46املاک سربمہر

ناجائز کمرشلائزیشن،46املاک سربمہر

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں نے 46املاک سربمہرکر دیں۔ایل ڈی اے ٹیموں نے شاہ جمال، شاد مان،گلبرگ اورعلامہ اقبال ٹاؤ ن میں آپریشن کیا۔ایل ڈی اے ٹیموں نے غیرقانونی کمرشل استعمال، کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پرشاہ جمال اور شادمان میں 11املاک سربمہرکر دیں۔

ایل ڈی اے ٹیموں نے 46املاک سربمہرکر دیں۔ایل ڈی اے ٹیموں نے شاہ جمال، شاد مان،گلبرگ اورعلامہ اقبال ٹاؤ ن میں آپریشن کیا۔ایل ڈی اے ٹیموں نے غیرقانونی کمرشل استعمال، کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پرشاہ جمال اور شادمان میں 11املاک سربمہرکر دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں