انٹر امتحان کے نتائج 27دسمبر کو
لاہور(خبر نگار)لاہور بورڈ انٹر سیکنڈ اینول امتحان کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ انٹرپارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 27 دسمبر کو کیا جائے گا،نتائج کا اعلان سیکرٹری بورڈ کریں گے۔
اہور بورڈ انٹر سیکنڈ اینول امتحان کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ انٹرپارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 27 دسمبر کو کیا جائے گا،نتائج کا اعلان سیکرٹری بورڈ کریں گے۔