ایس پی اقبال ٹاؤن کی کھلی کچہری
لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمر نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری لگائی ۔شہریوں کے مسائل سنے اور۔۔۔
موقع پر ہی حل کے احکامات جاری کیے ۔اس موقع پرانکا کہنا تھا کہ شہریوں کے مسائل کیلئے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔پولیس اہلکاروں کے مسائل بھی ترجیحی بنیادوں پر سنے جا رہے ہیں۔