200کنال قیمتی اراضی واگزار
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں نے غیرقانونی تعمیرات،تجاوزات کیخلاف آپریشن کر کے 200کنال سے ۔۔
زائدقیمتی اراضی کلیئر کروا لی۔ ایل ڈی اے سٹی نوٹیفائیڈ ایریا، چناب روڈ کے رائٹ آف وے پر موجودسٹرکچرز،جھیڈو روڈ پر زیر تعمیر 4سٹرکچرز اور 6باؤنڈری والز کو مسمار کر دیاگیا۔