مرکز ختم نبوت جا معہ عثمانیہ ختم نبوت چناب نگر میں ورکرزکنونشن

مرکز ختم نبوت جا معہ عثمانیہ ختم  نبوت چناب نگر میں ورکرزکنونشن

لاہور(سیاسی نمائندہ)مرکز ختم نبوت جا معہ عثمانیہ ختم نبوت چناب نگر میں ورکرزکنونشن سے مقررین نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ہمارے نظریہ اور پروگرام میں اتنی جامعیت اور وسعت موجود ہے۔

 کہ پوری ملت اسلامیہ ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوکر عالمی استعماری قوتوں کیخلاف جدوجہد کرسکے ،ہم منکرین ختم نبوت کا تعاقب جاری رکھیں گے ، چودہ صدیوں سے مسلمانوں کا یہ عقیدہ چلا آرہا ہے کہ حضورؐ کے بعد کوئی نبی ورسول پیدا نہ ہو گا اور عقیدہ ختم نبوت کا انکار کرنے والے افراد یا گروہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں