چیئرمین ، سیکرٹری ،کنٹرولر بورڈ کی تقرری کیلئے اشتہار جاری

 چیئرمین ، سیکرٹری ،کنٹرولر بورڈ کی تقرری کیلئے اشتہار جاری

لاہور(خبر نگار)چیئرمین بورڈ ، سیکرٹری اور کنٹرولر امتحانات کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔

 اطلاعات کے مطابق چیئرمین ،سیکرٹری اور کنٹرولر امتحانات کیلئے خواہشمند 31 دسمبر تک دیے گئے اشتہار کے مطابق اپنے کوائف جمع کرا سکیں گے۔ ، اس سے قبل عرصہ دراز سے لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میں چیئرمین ، سیکرٹری اور کنٹرولر امتحانات کی سیٹیں خالی پڑی ہوئی تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں