موبائلز چھیننے والا ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ رائیونڈنے شہری سے دوموبائل وپرس چھیننے والا ملزم گرفتار کر لیا۔
ریکارڈ یافتہ ملزم یاسین کو گل روڈ سے پکڑ کر چھینے گئے موبائلز ، پرس برآمد کر کے کارروائی کیلئے چوکی اڈا پلاٹ کے سپردکر دیا گیا۔