قتل کیس:امیر فتح کی ضمانت میں توسیع

قتل کیس:امیر فتح کی ضمانت میں توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج نجف حیدر کاظمی نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ قتل کیس میں امیر بالاج کے بھائی امیر فتح کی ضمانت میں 22دسمبر تک توسیع کر دی ۔

عدالت نے پولیس سے آئندہ سماعت پرریکارڈ طلب کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں