90 سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

90 سکولوں کو اپ گریڈ  کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(خبر نگار)مختلف اضلاع کے 90 سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

 23 اضلاع میں پرائمری کو ایلیمنٹری سکولوں میں اپ گریڈ کیا گیا ہے جن میں لاہور کے بھی پانچ سکول شامل ہیں ۔ان سکولوں میں اساتذہ کی پوسٹوں کو بھی اپ گریڈ کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں