قیدی پر تشدد ،اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل گرفتار

قیدی پر تشدد ،اسسٹنٹ  سپرنٹنڈنٹ جیل گرفتار

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ایف آئی اے اینٹی سرکل کی ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں اہم پیشرفت، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل فیصل امتیاز کوگرفتار کر کے تفتیش شروع کردی گئی ۔

ملزم نے کوٹ لکھپت جیل تعیناتی کے دوران قیدی پر تشدد کیا تھا ۔دوران انکوائری درخواست گزار پر تشدد ثابت ہو گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں