اسسٹنٹ پروفیسر کارڈیک انستھزیاکی دو اسامیوں کے نتائج
لاہور(خبر نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اسسٹنٹ پروفیسر کارڈیک انستھزیا کی دو اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد نے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ پروفیسر کارڈیک انستھزیا کی دو اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔