تمام پلوں کے نیچے سے بھی صفائی کی ہدایت
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایم ڈی واسا غفران احمد کا کینٹ ڈرین شادمان کا دورہ ،ایم ڈی واسا نے ڈیسلٹنگ کے عمل کو مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رکھنے ، ڈیسلٹنگ آپریشن کو مزید تیز اور مؤثر انداز میں کرنے کی ہدایات دیں۔
ایم ڈی واسا نے تمام پلوں کے نیچے سے بھی خصوصی صفائی کرانے کی ہدایات دیں۔