اظہارتعزیت

اظہارتعزیت

لاہور (سیاسی نمائندہ) تنظیمات اہلسنت پاکستان کے قائدین، جن میں سابق وفاقی وزیر سید حامد سعید کاظمی، سابق وفاقی وزیر و چیئرمین سنی سپریم کونسل پیر محمد امین الحسنات شاہ، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر حاجی محمد حنیف طیب، سابق ایم این اے و جمعیت علمائے پاکستان صاحبزادہ ابوالخیر ڈاکٹر محمد زبیر الوری، اور۔۔

 مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان کے امیر پیر میاں عبدالخالق القادری شامل ہیں، نے سابق صوبائی وزیر اور آستانہ عالیہ قادریہ مانکی شریف کے سجادہ نشین پیر زادہ نبی امین قادری کی ساس اور تنظیمات اہلسنت پاکستان کے کنونئیر پیر زادہ محمد امین قادری کی نانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔قائدین نے مرحومہ کی مغفرت، بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں