پنجاب: 4 خطرناک گینگز کے 9 ملزم گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

 پنجاب: 4 خطرناک گینگز کے  9 ملزم گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب پولیس نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف بھرپور۔۔۔

 کارروائیاں کرتے ہوئے خطرناک گینگز کے 9 کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں کے قبضے سے کلاشنکوف، پسٹلز، رائفلز، ریوالورز اور بندوقیں سمیت مجموعی طور پر 93 ہتھیار اور سینکڑوں گولیاں برآمد کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں